جمعہ کی دن کی فضیلت ۔۔۔۔
احادیث
کی روشنی میں
عن أبي هُرَيْرَةَ أَنَّ النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ قال خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عليه الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فيه
خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ منها ولا تَقُومُ
السَّاعَةُ إلا في يَوْمِ الْجُمُعَةِ. (مسلم، رقم 1977)
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا:جمعہ كا دن بہترین دن ہے، اسی میں آدم (عليہ السلام) پیدا کیے گئے،
اسی میں ان کو جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن میں ان کو جنت سے نکالا گیا اور
قيامت بهى اسى دن آئےگى۔
عن أبي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ يوم الْجُمُعَةِ فقال فيه سَاعَةٌ لَا يُوَافِقُهَا
عَبْدٌ مُسْلِمٌ وهو قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ تَعَالَى شيئا إلا
أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَأَشَارَ بيده يُقَلِّلُهَا. (بخارى، رقم 935)
حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے کہرسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے (ايك دفعہ) جمعہ کا ذکر كرتے ہوئےفرمایا:
اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے، جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ نماز پڑھ رہا ہو اور وه اللہ تعالىٰ سے کوئی چیز مانگے تو الله اسے وہ چیز ضرور عطا كرتا ہے اور آپ نے ہاتھ کے اشارے سے يہ بهى بتا ديا کہ وہ ساعت بہت

مختصر ہوتى ہے۔
نماز جمہ کی فضیلت
"اے ایمان
والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر
(یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ
دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو"o
آیتِ مبارکہ کے علاوہ درج ذیل احادیث مبارکہ میں بھی نمازِ جمعہ کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔
آیتِ مبارکہ کے علاوہ درج ذیل احادیث مبارکہ میں بھی نمازِ جمعہ کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث
مبارکہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
"جس شخص نے وضو کیا اور اچھی طرح سے وضو کیا، پھر جمعہ پڑھنے آیا اور خاموشی سے خطبہ سنا تو اس کے اس جمعہ سے لے کر گزشتہ جمعہ تک اور تین دن زائد کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔"
"جس شخص نے وضو کیا اور اچھی طرح سے وضو کیا، پھر جمعہ پڑھنے آیا اور خاموشی سے خطبہ سنا تو اس کے اس جمعہ سے لے کر گزشتہ جمعہ تک اور تین دن زائد کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔"
مسلم، الصحيح، کتاب الجمعة، باب فضل من استمع
وأنصت فی الخطبة، 2 : 587، رقم : 857
۔ حضرت ابو ہریرہ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
:" جب جمعہ کا
دن آتا ہے تو مسجد کے ہر دروازہ پر فرشتے آنے والے کو لکھتے رہتے ہیں۔ جو پہلے آئے
اس کو پہلے لکھتے ہیں اور جب امام (خطبہ کے لیے) بیٹھ جاتا ہے تو وہ اعمال ناموں
کو لپیٹ لیتے ہیں اور آکر خطبہ سنتے ہیں۔ جلدی آنے والا اس شخص کی طرح ہے جو اللہ
تعالیٰ کی راہ میں ایک اونٹ صدقہ کرتا ہے، اس کے بعد آنے والا اس شخص کی طرح ہے جو
ایک گائے صدقہ کرتا ہے۔ اس کے بعد والا اس شخص کی مثل ہے جو مینڈھا صدقہ کرے پھر
اس کی مثل ہے جو مرغی صدقہ کرے پھر اس کی مثل ہے جو انڈہ صدقہ کرے"۔
مسلم، الصحيح، کتاب الجمعة، باب فضل يوم الجمعة، 2 : 587، رقم : 856
بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی نبی کریم ﷺ پر درود اور سلام بھیجو
(سورہ الاحزاب)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جمعے کے دن مجھ پر کثرت سے درود بهیجو تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے (ابو داؤد)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے
جس نے مجھے ایک بار درود بھیجا اللہ اس پر 10 رحمتیں نازل فرمائے گا
اور اس کے 10 گناہ معاف فرمائے گا اور 10 درجات بلند فرمائے گا
( صحیح سنن نسائی )
🌺 اللهم صَل 🍀💢🍀 علَےَ مُحمَّدْ 🍀💢🍀 و علَےَ آل مُحمَّـدْ 🍀💢🍀 كما صَــلٌيت َ علَےَ إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀 و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ 🍀💢🍀 اللهم بارك علَےَ مُحمَّـدْ 🍀💢🍀و علَےَ آل مُحمَّدْ 🍀💢🍀كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀 و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ 🍀 🍀💢🍀 إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد
اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا یہ گهڑی امام کے منبر پر بٹهنے سے لے کر نماز ختم ہونے تک ہے (مسلم)
.....................................
جو شخص سورت الكهف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی.
(صحیح الترغيب 836)
جمعے کی نماز چھوڑنے کا نقصان :
.................
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر یقین وہ غافل لوگوں میں شامل ہو جائیں گے.
ایک اور حدیث میں
ترجمہ
جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چهوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے ، نہ تبدیل کی جاتی ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے. .
ترجمہ
جس شخص نے تین جمعے پے در پے چهوڑ دئیے. اس نے اسلام کو پشت پھینک دیا. ..
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کر دینا بد ترین گناہ کبیرہ ہے جس کی وجہ سے دل پر مہر لگ جاتی ہے قلب ماؤف ہوجاتا ہے
اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقتوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے ، ایسے شخص کو اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہیے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے.."
مسلم، الصحيح، کتاب الجمعة، باب فضل يوم الجمعة، 2 : 587، رقم : 856
راہ میں بس جب امام خطبے کے لے نکلے تو فرشتے مسجد کے اندر
حاضر ہو جاتے ہیں اور ذکر سنتے ہیں
یعنی نام درج کرنے والا رجسڑ بند کردیتے ہیں
(بخاری و مسلم)
......................................
یعنی نام درج کرنے والا رجسڑ بند کردیتے ہیں
(بخاری و مسلم)
......................................
نبی کریم ﷺ پر درود کثرت سے پڑھنا
القرآنبےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی نبی کریم ﷺ پر درود اور سلام بھیجو
(سورہ الاحزاب)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جمعے کے دن مجھ پر کثرت سے درود بهیجو تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے (ابو داؤد)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے
جس نے مجھے ایک بار درود بھیجا اللہ اس پر 10 رحمتیں نازل فرمائے گا
اور اس کے 10 گناہ معاف فرمائے گا اور 10 درجات بلند فرمائے گا
( صحیح سنن نسائی )
🌺 اللهم صَل 🍀💢🍀 علَےَ مُحمَّدْ 🍀💢🍀 و علَےَ آل مُحمَّـدْ 🍀💢🍀 كما صَــلٌيت َ علَےَ إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀 و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ 🍀💢🍀 اللهم بارك علَےَ مُحمَّـدْ 🍀💢🍀و علَےَ آل مُحمَّدْ 🍀💢🍀كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀 و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ 🍀 🍀💢🍀 إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد
......................................
جمعے کے دن دعا کی قبولیت
جمعے کے دن میں ایک ایسی گهڑی ہے جس میں مسلمان جو بھی بھلائی اس للہ تعالیٰ سے مانگے اللہ تعالیٰ اسے قبول کرتا ہےاللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا یہ گهڑی امام کے منبر پر بٹهنے سے لے کر نماز ختم ہونے تک ہے (مسلم)
.....................................
جمعے کے دن سورت اس الکہف کی تلاوت کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا -جو شخص سورت الكهف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی.
(صحیح الترغيب 836)
جمعے کی نماز چھوڑنے کا نقصان :
.................
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر یقین وہ غافل لوگوں میں شامل ہو جائیں گے.
ایک اور حدیث میں
ترجمہ
جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چهوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے ، نہ تبدیل کی جاتی ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے. .
ترجمہ
جس شخص نے تین جمعے پے در پے چهوڑ دئیے. اس نے اسلام کو پشت پھینک دیا. ..
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کر دینا بد ترین گناہ کبیرہ ہے جس کی وجہ سے دل پر مہر لگ جاتی ہے قلب ماؤف ہوجاتا ہے
اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقتوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے ، ایسے شخص کو اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہیے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے.."
No comments:
Post a Comment