Eid Mubarak

Eid Greeting Sms, eid mubarak wishes, eid mubarak wishes 2020 Eid Mubarak Eid Mubarak, Eid mubarak Sms, Chand Rat Mubarak

Responsive Ads Here
Showing posts with label Jumma Mubarak. Show all posts
Showing posts with label Jumma Mubarak. Show all posts

Sunday, March 22, 2020

جمعہ کی دن کی فضیلت

جمعہ کی دن کی فضیلت ۔۔۔۔

احادیث کی روشنی میں

عن أبي هُرَيْرَةَ أَنَّ النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عليه الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فيه خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ منها ولا تَقُومُ السَّاعَةُ إلا في يَوْمِ الْجُمُعَةِ. (مسلم، رقم 1977)

حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جمعہ كا دن بہترین دن ہے، اسی میں آدم (عليہ السلام) پیدا کیے گئے، اسی میں ان کو جنت میں داخل کیا گیا اور اسی دن میں ان کو جنت سے نکالا گیا اور قيامت بهى اسى دن آئےگى۔

عن أبي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ يوم الْجُمُعَةِ فقال فيه سَاعَةٌ لَا يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ وهو قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ تَعَالَى شيئا إلا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَأَشَارَ بيده يُقَلِّلُهَا. (بخارى، رقم 935)

حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ايك دفعہ) جمعہ کا ذکر كرتے ہوئےفرمایا:
 اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے، جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ نماز پڑھ رہا ہو اور وه اللہ تعالىٰ سے کوئی چیز مانگے تو الله اسے وہ چیز ضرور عطا كرتا ہے اور آپ نے ہاتھ کے اشارے سے يہ بهى بتا ديا کہ وہ ساعت بہت 
مختصر ہوتى ہے۔

نماز جمہ کی فضیلت 

"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو"o
آیتِ مبارکہ کے علاوہ درج ذیل احادیث مبارکہ میں بھی نمازِ جمعہ کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔
 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارکہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
"جس شخص نے وضو کیا اور اچھی طرح سے وضو کیا، پھر جمعہ پڑھنے آیا اور خاموشی سے خطبہ سنا تو اس کے اس جمعہ سے لے کر گزشتہ جمعہ تک اور تین دن زائد کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔"
مسلم، الصحيح، کتاب الجمعة، باب فضل من استمع وأنصت فی الخطبة، 2 : 587، رقم : 857
۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
:" جب جمعہ کا دن آتا ہے تو مسجد کے ہر دروازہ پر فرشتے آنے والے کو لکھتے رہتے ہیں۔ جو پہلے آئے اس کو پہلے لکھتے ہیں اور جب امام (خطبہ کے لیے) بیٹھ جاتا ہے تو وہ اعمال ناموں کو لپیٹ لیتے ہیں اور آکر خطبہ سنتے ہیں۔ جلدی آنے والا اس شخص کی طرح ہے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک اونٹ صدقہ کرتا ہے، اس کے بعد آنے والا اس شخص کی طرح ہے جو ایک گائے صدقہ کرتا ہے۔ اس کے بعد والا اس شخص کی مثل ہے جو مینڈھا صدقہ کرے پھر اس کی مثل ہے جو مرغی صدقہ کرے پھر اس کی مثل ہے جو انڈہ صدقہ کرے"۔
مسلم، الصحيح، کتاب الجمعة، باب فضل يوم الجمعة، 2 : 587، رقم : 856


 راہ میں بس جب امام خطبے کے لے نکلے تو فرشتے مسجد کے اندر حاضر ہو جاتے ہیں اور ذکر سنتے ہیں
یعنی نام درج کرنے والا رجسڑ بند کردیتے ہیں
(بخاری و مسلم)
......................................

نبی کریم ﷺ پر درود کثرت سے پڑھنا

القرآن
بےشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی نبی کریم ﷺ پر درود اور سلام بھیجو
(سورہ الاحزاب)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جمعے کے دن مجھ پر کثرت سے درود بهیجو تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے (ابو داؤد)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے
جس نے مجھے ایک بار درود بھیجا اللہ اس پر 10 رحمتیں نازل فرمائے گا
اور اس کے 10 گناہ معاف فرمائے گا اور 10 درجات بلند فرمائے گا
( صحیح سنن نسائی )
🌺 اللهم صَل 🍀💢🍀 علَےَ مُحمَّدْ 🍀💢🍀 و علَےَ آل مُحمَّـدْ 🍀💢🍀 كما صَــلٌيت َ علَےَ إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀 و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ 🍀💢🍀 اللهم بارك علَےَ مُحمَّـدْ 🍀💢🍀و علَےَ آل مُحمَّدْ 🍀💢🍀كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ 🍀💢🍀 و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ 🍀 🍀💢🍀 إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد

......................................

جمعے کے دن دعا کی قبولیت

جمعے کے دن میں ایک ایسی گهڑی ہے جس میں مسلمان جو بھی بھلائی اس للہ تعالیٰ سے مانگے اللہ تعالیٰ اسے قبول کرتا ہے
اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا یہ گهڑی امام کے منبر پر بٹهنے سے لے کر نماز ختم ہونے تک ہے (مسلم)
.....................................

جمعے کے دن سورت اس الکہف کی تلاوت کی فضیلت 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا -
جو شخص سورت الكهف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی.
(صحیح الترغيب 836)
جمعے کی نماز چھوڑنے کا نقصان :
.................
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر یقین وہ غافل لوگوں میں شامل ہو جائیں گے.
ایک اور حدیث میں
ترجمہ
جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چهوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے ، نہ تبدیل کی جاتی ہے
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے. .
ترجمہ
جس شخص نے تین جمعے پے در پے چهوڑ دئیے. اس نے اسلام کو پشت پھینک دیا. ..
ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کر دینا بد ترین گناہ کبیرہ ہے جس کی وجہ سے دل پر مہر لگ جاتی ہے قلب ماؤف ہوجاتا ہے
اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقتوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے ، ایسے شخص کو اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہیے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدق دل سے معافی مانگنی چاہئے.."




Jumma Mubarak Images: Beatiful & HD Images Of Jumma {Happy Friday}


hey men women and kids welcome to the jumma (Friday) Mubarak and here you can find stuff all about friday (jumma). you know friends every jumma is the day of eid for muslims and in christian  Friday is called good Friday, and also in all religions have different respect for this day. Jumma mubarak images with quotes is also most searchable today and here i have gathered some jumma mubarak images new along with jumma mubarak images 3d so i hope it is help you a lot.

anyway friends share this article on social media because sharing is always caring you can use facebook whatsapp twitter, iunstagram, linkedin, reddit, digg, stubmle open , medium and google plus. thank you all our readers and visitors.

Top Best Collection Jumma Mubarak Hd images
juma Mubarak
Jumma Mubarak in Urdu

Jumma mubarak
Happy Friday



Jumma tul mubarak

Jumma mubarak quotes

happy friday juma mubarak

Asslam o alikum Jumma MUbarak to all Friends

jumma mubarak pictures
jumma mubarak pictures

jumma mubarak pictures quotes
Jumma Mubarak quotes

jumma mubarak pic
jumma mubarak pic

jumma mubarak in urdu
jumma mubarak in urdu

Friday, March 13, 2020

Jumma Mubarak Pics- Latest Pics Of Jumu'ah To Send Wishes Of Friends And Family


Pics on jumma mubarak : - hey there welcome back to the blog of friday and today i have something new for you . in afternoon muslim people going for khudbah and pray for all people. jumu'ah's night and day are very important for praying.  jumma is also called jumu'ah. . friends you know here i have also shared jumma mubarak images with quotes in urdu so you should grab it.

Download latest Islamic wallpapers of happy juma Mubarak images and pics on our blog. 


Jumma Mubarak Free images
Jumma Mubarak Free images
Best Day in the Week 
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace and blessings be upon him) said:
The best day on which the sun has risen is Friday; on it Adam was created and on it he was made to enter Paradise.
On Friday, also, Adam was expelled from Paradise.
And the [last] hour (i.e. the Day of Resurrection) will take place on no day other than Friday.” (Muslim)
Jumma Mubarak Free Download
jumma mubarak urdu hindi

jumma mubarak images Facebook status

jumma mubarak images urdu

jumma mubarak Facebook Status

jumma mubarak images download 

jumma mubarak images download 2022


Happpy friday